روزمرہ کے مسائل کے قدرتی اور آسان ٹوٹکے

 


پیٹ میں گیس اور بھاری پن کا فوری علاج

آج کی پوسٹ میں ہم پیٹ کی گیس، اپھارہ اور بے چینی کے لیے چند آسان اور گھریلو ٹوٹکے شیئر کر رہے ہیں۔ یہ

جراثیم کی کمی کا آزمودہ دیسی علاج

جسم میں جراثیم کی کمی بہت سی کمزوریاں اور مسائل پیدا کرتی ہے۔ یہاں جو نسخہ دیا گیا ہے وہ پرانا، آزمودہ اور مفید سمجھا جاتا ہے۔




سفید موصلی، تال مکھانہ اور گوند کا یہ سفوف جسم کو طاقت دیتا ہے۔ اسے صبح اور شام دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے کمزوری، مادہ کی رقت اور جراثیم کی کمی میں بہتری آتی ہے۔

مزید دیسی علاج اور مفید ٹوٹکوں کے لیے ہماری پوسٹس فالو کریں۔

جسم کی کمزوری، خون کی کمی اور وزن کم کرنے کے بہترین گھریلو ٹوٹ



آج کل جسم کی کمزوری، آئرن کی کمی اور وزن بڑھنے کے مسائل عام ہو چکے ہیں۔ یہاں دو نہایت ہی مؤثر اور آسان نسخے پیش کیے جا رہے ہیں جو گھر میں موجود چیزوں سے تیار ہوتے ہیں۔

🟢 جسم کی کمزوری اور خون کی کمی دور کرنے کا نسخہ

  • مصری
  • میتھی سیاہ (خشک میتھی دانہ)
  • انجیر
  • آلو بخارا

استعمال کا طریقہ:

ان تمام چیزوں کو دس دن باقاعدگی سے استعمال کریں۔ ایک وقت کھانے کے ساتھ اور ایک بار رات کو بھگو کر استعمال کریں۔ اس سے خون بڑھتا ہے، جسم مضبوط ہوتا ہے اور کمزوری دور ہو جاتی ہے۔



🟠 وزن کم کرنے کا بہترین ٹوٹکا 

آدھے گلاس پانی میں دو چائے کے چمچ زیرہ ڈال کر 5 منٹ تک اُبالیں۔ پھر چھان کر اس میں:

  • دو چائے کے چمچ شہد
  • ایک چائے کا چمچ لیموں

اچھی طرح مکس کریں اور صبح نہار منہ پی لیں۔ باقاعدہ استعمال سے تقریباً ایک ماہ میں 10 کلو تک وزن کم ہو سکتا ہے۔


اہم نوٹ

یہ دونوں نسخے قدرتی اور عام صحت کے لیے مفید ہیں، مگر اگر آپ کو کوئی میڈیکل مسئلہ ہے تو پہلے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔






      مچھلی کے استعمال کے فائدے🐟     

مچھلی صحت کے لیے ایک مکمل غذا ہے۔ اس میں پروٹین، آیوڈین اور ضروری غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جو جسم کو مضبوط بناتے ہیں۔

  • مچھلی کھانے سے ہڈیاں اور پٹھے مضبوط ہوتے ہیں۔
  • اس میں موجود آیوڈین (Iodine) جسم کے ہارمونز کے توازن کے لیے ضروری ہے۔
  • مچھلی دل کی صحت کے لیے بے حد فائدہ مند ہے اور رگوں کو صاف رکھتی ہے۔

صحت مند زندگی کے لیے ہفتے میں کم از کم دو بار مچھلی ضرور کھائیں۔


انگلیوں کی سیاہی ختم کریں — مختصر نسخے


           خون کی کمی کا فوری ٹوٹکا🩸   

                                                              :صبح نہار منہ

سیب کے جوس میں چند قطرے لیموں کا رس ملا کر پئیں۔
✔ دو ہفتوں میں Hb بہتر ہوتا ہے۔

                                                                                                   :رات کو    

زرشک شیریں کے 10 دانے عرقِ گلاب میں بھگو دیں۔
صبح زرشک شیریں کھا کر اوپر سے عرقِ گلاب پی لیں۔
✔ خون کی کمی تیزی سے پوری ہوتی ہے۔





       ✨ انگلیوں کی سیاہی دور کریں


                                                   : دودھ کا ٹوٹکا

دودھ میں تھوڑا سا شہد، ہلدی اور لیموں ملا کر گاڑھا آمیزہ بنا لیں۔
اسے ہاتھ اور پیروں کی سیاہ ہوتی انگلیوں پر لگائیں۔
✔ چند دنوں کے استعمال سے انگلیاں صاف ہو جائیں گی 


                                        :ہاتھوں کا روکھاپن۔      
  
کچھ نہیں اماں اپ سے بات نہیں کر رہی ہوں
3 کھانے کے چمچ زیتون کا تیل اور 2 کھانے کے چمچ چینی کسی شیشی میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
جب وقت ملے، اس تیل کو ہاتھوں پر لگا کر اچھی طرح مساج کریں۔
✔ مستقل استعمال سے ہاتھوں کی جلد نرم اور روشن ہو جاتی ہے۔

✨ قدرتی نسخے، روزانہ استعمال سے بہترین نتائج 

تبصرے

مشہور اشاعتیں